پاکستان میں ایچ آئی وی اور ایڈ ز کے مرض نے پنجے گاڑھ لئے،متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ، انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں تقریبا 150,000افراد ایچ آئی وی اور ایڈ ز کا شکار ہیں ۔ یہ مرض تیزی سے آبادی کے مختلف طبقوں اور افراد میں پھیل رہا ہے ۔ اس متعد ی اور موزی بیماری کے زیاد ہ تر ایسے افراد شکار ہوتے ہیں جو نشہ کی لعنت میں… Continue 23reading پاکستان میں ایچ آئی وی اور ایڈ ز کے مرض نے پنجے گاڑھ لئے،متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ، انتہائی تشویشناک انکشافات