پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کیا یہ واقعی پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہیں؟ عثمان بزدار کی سائلین کیساتھ ایسی تصویر وائرل کہ دیکھ کرآپ بھی انکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عثمان بزدار جن کا تعلق پنجاب کے پسماندہ علاقےتونسہ شریف  سے ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ ہر عام و خاص سے ملتے ہیں ،ان کے آبائی علاقے سے ہرروز کوئی نہ کوئی ملنے ضرور آتا ہے لیکن وہ انہیں خالی ہاتھ روانہ نہیں کرتے ،آج بھی ان سے ملنے کچھ بزرگ سائلین اپنی

شکایات لیکر ایوان وزیراعلیٰ پہنچے تو عثمان بزدار نے انہیں اپنے ساتھ بٹھایا اور ان کے مسائل دریافت کئے ۔اس موقع کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کیساتھ کچھ بزرگ افراد بیٹھے ہیں اور عثمان بزدار بڑے انہماک کیساتھ ان کی مسائل سن اور احکامات جاری کر رہے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…