صبر کاپیمانہ لبریز،اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گی ،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ مخصوص طاقتیں پیپلز پارٹی کو ناکام کرنا چاہتی ہیں،مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی ملاقات سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ نکلتا ہے، اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گی،حکومت ہمارا مقابلہ انتخابات میں نہیں کر… Continue 23reading صبر کاپیمانہ لبریز،اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گی ،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا











































