جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے رشتے داروں کورشتے داری مہنگی پڑ گئی، کام نہیں ہوگا‘پنجاب حکومت نے سر کلر جاری کر دیا 

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے رشتے داری مہنگی، کام نہیں ہوگا‘پنجاب حکومت نے سر کلر جاری کر دیا ۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار سے رشتے داری ظاہر کرنے والوں کا کام نہ کیا جائے اس حوالے سے ایس اینڈ جی اے ڈی

نے سرکاری دفاتر کو سرکلر جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ لوگ سرکاری دفاتر سے رشتے داری کی بنیاد پر کام لیتے ہیں لہذا آج کے بعد ایسے لوگوں کے کام نہ کیا جائے بلکہ میرٹ کے مطابق ہی ہر کام ہونا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…