حکمرانی کے 100دنوں میں حکمران ’’انڈے ‘‘پر ہی آؤٹ ہوگئے،حکومت نے سینچر ی تو مکمل کی مگر فالو آن کا شکار ہوگئی،دلچسپ تبصرہ
جیکب آباد(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان ومتحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکمرانی کے 100دنوں میں حکمران ’’انڈے ‘‘پر ہی آؤٹ ہوگئے،انڈے دینے والے حکمرانوں نے سینچری تو مکمل کی مگر فالو آن کا شکار ہوگئے ہیں، تحریک انصاف کی… Continue 23reading حکمرانی کے 100دنوں میں حکمران ’’انڈے ‘‘پر ہی آؤٹ ہوگئے،حکومت نے سینچر ی تو مکمل کی مگر فالو آن کا شکار ہوگئی،دلچسپ تبصرہ