جماعت الدعوۃسے پابندی کیوں اُٹھائی؟ امریکہ پاکستان پر برہم، دھماکہ خیز اعلان کردیا
واشنگٹن (این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے جماعت الدعوۃاور اس کی ذیلی تنظیم فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ان دونوں تنظیموں پر پابندی کا خاتمہ فنانشل ایکشن… Continue 23reading جماعت الدعوۃسے پابندی کیوں اُٹھائی؟ امریکہ پاکستان پر برہم، دھماکہ خیز اعلان کردیا