پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔۔وزیراعظم نے پرویز الٰہی کو انتہائی اہم ٹاسک سونپ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ملاقات، سینٹ الیکشن جیتنے کا ٹاسک دیدیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچےتھے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیف سیکرٹری ، آئی جی پولیس، سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کیں۔ عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز… Continue 23reading پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔۔وزیراعظم نے پرویز الٰہی کو انتہائی اہم ٹاسک سونپ دیا