اہم وفاقی وزیر تبدیلی کی زد میں آ گئے، وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کو وزارت اطلاعات کی پیشکش، فواد چودھری نے بھی جواب میں دو ٹوک اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو وزارت اطلاعات کی پیشکش کر دی، لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے کل چار میٹنگز ہوئی ہیں، شیخ رشید نے بتایا کہ وزیراعظم نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں آ جاؤ لیکن… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر تبدیلی کی زد میں آ گئے، وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کو وزارت اطلاعات کی پیشکش، فواد چودھری نے بھی جواب میں دو ٹوک اعلان کر دیا