بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

حامد میر کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔۔دعوت ولیمہ کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف صحافی حامد میر کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،دعوت ولیمہ کی تصاویر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر کے صاحبزادے عرفات میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں گزشتہ روز ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں کیا گیا۔ تقریب میں رشتہ داروں، عزیز و اقارب سمیت سیاستدانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے

شریک چیئرمین آصف زرداری ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق،وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر، مولانا فضل الرحمن ، چوہدری شجاعت، مریم اورنگزیب، طاہرہ اورنگزیب، ندیم الحق قاسمی، معروف اینکر و کالم نگار جاوید چوہدری، کاشف عباسی اور مہر عباسی، حفیظ اللہ نیازی سمیت دیگر افراد شرکت کی۔

 

 

 

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…