پاکستان کو جلدی نہیں ٗرقم کا بندوبست ہم دوسرے طریقوں سے بھی کرسکتے ہیں،وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف کو بڑا سرپرائز دیدیا،معنی خیز اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف پیکیج کی جلدی نہیں ٗپاکستان کے پاس دو ماہ کا وقت ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ سے بات جیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ دوسرے ذرائع سے بھی قرض مل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف… Continue 23reading پاکستان کو جلدی نہیں ٗرقم کا بندوبست ہم دوسرے طریقوں سے بھی کرسکتے ہیں،وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف کو بڑا سرپرائز دیدیا،معنی خیز اعلان