پاکستان کا انصاف۔۔۔ منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ملوث غیر ملکی چیک حسینی عدالت میں پیشی پر رو پڑی،حیرت انگیز صورتحال
لاہور (آن لائن) منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ملوث غیر ملکی چیک حسینی عدالت میں پیشی پر رو پڑی۔ غیر ملکی ماڈل کی آنکھوں سے اس وقت آنسو ٹپک پڑے جب کمرہ عدالت سے باہر میڈیا نے اس سے مختلف سوال کئے جس پر غیر ملکی ماڈل ملزمہ کا کہنا تھا کہ وہ کیس… Continue 23reading پاکستان کا انصاف۔۔۔ منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ملوث غیر ملکی چیک حسینی عدالت میں پیشی پر رو پڑی،حیرت انگیز صورتحال