فواد چوہدری کے ٹی وی انٹرویوز، نوازشریف کے وکلاء نے وزیر اطلاعات کو بڑا سرپرائز دیدیا،قصہ ہی ختم
اسلام آباد( آن لائن )فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کے وکلاء نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف قانونی کاروائی کا ارادہ ترک کردیا۔وکلاء کا فواد چوہدری کے خلاف درخواست نہ دینے کا فیصلہ توجہ صرف اپنے کیس پر رکھنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت پر نواز شریف کے وکلاء… Continue 23reading فواد چوہدری کے ٹی وی انٹرویوز، نوازشریف کے وکلاء نے وزیر اطلاعات کو بڑا سرپرائز دیدیا،قصہ ہی ختم