پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری ،اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث گھریلو سیلنڈر 23روپے مہنگا ہوگیا ۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن

کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیت میں 2 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے باعث ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا ہوگیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1361روپے مقرر کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…