پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مولانا سمیع الحق کا قتل، تین افراد کے ڈی این اے میچ کر گئے، ڈرائیور احمد شاہ کا جھوٹ بھی پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق فورنزک سائنس ایجنسی میں مولانا سمیع الحق کے ڈرائیور احمد شاہ کا پولی گرافی ٹیسٹ کیا گیا جس میں احمد شاہ جھوٹ بولتا رہا۔ذرائع نے بتایا کہ ڈرائیور احمد شاہ سے 2 سوال کیے گئے، کیا وہ قتل کرنے والوں کو جانتا ہے؟ ڈرائیور سے دوسرے سوال میں پوچھا گیا کہ کیا وہ قتل کی منصوبہ بندی میں شامل رہا؟

ذرائع کے مطابق فورنزک سائنس ایجنسی نے 9 دیگر افراد کے بھی ڈی این اے اور پولی گرافی ٹیسٹ کیے جس میں 3 افراد کے ڈی این اے کمرے سے ملنے والے ڈی این اے سے میچ کرگئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ تینوں افراد نے پولی گرافی ٹیسٹ میں سچ بولا اور ان کا قتل سے تعلق نہیں نکلا۔واضح رہے کہ مولانا سمیع الحق کو 2 نومبر کو راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…