منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اب ایئرپورٹ سے باہر جانے سے پہلے یہ کام بھی کرنا ہوگا،ملک بھرکے ایئرپورٹس پربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے

datetime 3  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرزقائم کردیئے ہیں، جہاں بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافراپنے ساتھ لائے موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹر کرواسکیں گے۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اقدامات

کے بعدپی ٹی اے نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے گئے ہیں جہاں بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافراپنے ساتھ لائے موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹر کرواسکیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ رجسٹریشن سینٹر24گھنٹے کھلے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…