جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا،محکمہ داخلہ پنجاب نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، اہم شخصیت سربراہ مقرر،حساس ادارے کے نمائندے بھی شامل 

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دیدی، آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغری کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ جے آئی ٹی کے سربراہ

ہوں گے جبکہ آئی ایس آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل محمد عتیق الزمان ،ایم آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل عرفان مرزا ،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی محمد احمد کمال اورڈی آئی جی ہیڈکوارٹر پولیس گلگت بلتستا ن قمررضا ممبر ہوں گے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے مطابق جے آئی ٹی سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق معاملات کی تحقیقات کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…