حنیف عباسی کی بیٹی کی سفارش کرنا وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو مہنگا پڑ گیا
لاہور( نیوزڈیسک )وزیر اعظم کے نوٹس لینے پر پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا، ینگ ڈاکٹر نے وزیر قانون راجہ بشارت کو استعفے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔ذرائع… Continue 23reading حنیف عباسی کی بیٹی کی سفارش کرنا وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو مہنگا پڑ گیا







































