ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں،لاٹھی چارج شہبازشریف کی پیشی کے موقع پر لاہور میدان جنگ بن گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ۔ متعدد لیگی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد احتساب عدالت پہنچ گئی۔ پولیس کی… Continue 23reading ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں،لاٹھی چارج شہبازشریف کی پیشی کے موقع پر لاہور میدان جنگ بن گیا