وزیراعظم عمران خان نے وزیرمملکت برائے مواصلات مراد سعید کو ایک اور اہم وزارت کا اضافی چارج دینے کی منظوری دیدی ،باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزیرمملکت برائے مواصلات مراد سعید کو پوسٹل سروسز کا اضافی چارج دینے کی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مراد سعید مواصلات کے ساتھ ساتھ پوسٹل سروسز کی وزارت کی ذمہ داریاں بھی ادا کریں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وزیرمملکت برائے مواصلات مراد سعید کو ایک اور اہم وزارت کا اضافی چارج دینے کی منظوری دیدی ،باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری