کمرشلائزیشن پالیسی کا مسودہ تیار، رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال کرنے والوں کی موجیں ختم ،بڑافیصلہ کرلیاگیا
لاہور(آئی این پی) سپریم کورٹ کے حکم پر ایل ڈی اے کی کمرشلائزیشن پالیسی کا مسودہ تیار، رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال کرنے والوں کی موجیں ختم ہو گئیں‘ ایل ڈی اے نے کنٹرول ایریا میں سالانہ کمرشلائزیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مجوزہ نئی پالیسی لاگو ہونے… Continue 23reading کمرشلائزیشن پالیسی کا مسودہ تیار، رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال کرنے والوں کی موجیں ختم ،بڑافیصلہ کرلیاگیا