اعظم سواتی نے جعلی دستاویزات کے ذریعے تنخواہ میں اضافہ کروانے والے دو افسران کوبحال کردیا،میڈیاپر خبر لیک ہونے کے بعدتحقیقات شروع
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے خفیہ ریکارڈ کی ٹیمپرنگ کرنے اور جعلی دستاویزات کے ذریعے تنخواہ میں اضافے کروانے والے دو افسران کیخلاف ایک بار پھر تحقیقاتی کمیٹی بنا نے کافیصلہ کر لیا گیا سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کے وفاقی وزیر اعظم سواتی نے برطرف کئے گئے دونوں افسران کو صوبداری اختیارات… Continue 23reading اعظم سواتی نے جعلی دستاویزات کے ذریعے تنخواہ میں اضافہ کروانے والے دو افسران کوبحال کردیا،میڈیاپر خبر لیک ہونے کے بعدتحقیقات شروع