میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی کی تیاریاں مکمل،اب کتنا کرایہ وصول کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور(آئی این پی)محکمہ ٹرانسپورٹ نے میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے اضافے کی تجویز تیار کرلی‘ اسپیڈو بسوں میں کارڈ کی بجائے کرایہ دیکر سفر کر نے کی اجازت دینے کا فیصلہ ۔ذرائع محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق مسافروں سے پہلے 10 کلو میٹر تک کرایہ 20 روپے وصول کیا جائے گا لیکن 10 کلومیٹر… Continue 23reading میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی کی تیاریاں مکمل،اب کتنا کرایہ وصول کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں