جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

مری میں ایک اور شرمناک واقعہ،ہجوم میں پھنسی خاتون کے ساتھ سرعام غیر اخلاقی حرکتیں، عزت بھرے بازار میں پامال،کوئی مدد کو نہ آیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری(نیوزڈیسک)مری میں ایک اور شرمناک واقعہ،ہجوم میں پھنسی خاتون کے ساتھ سرعام غیر اخلاقی حرکتیں، تفصیلات کے مطابق مری میں ایک اور شرمناک واقعہ رونما ہوا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ، ویڈیو میں صاف دیکھاجاسکتا ہے کہ ایک خاتون جو ہجوم میں پھنس گئی تھیں ان کے ساتھ سرعام غیر اخلاقی حرکات کی گئیں، نجی ٹی وی کے مطابق یہ شرمناک واقعہ مری میں نیوایئر نائٹ کے موقع پر پیش آیا،

خاتون کی عزت بھرے بازار میں پامال کی گئی۔ بدمست ہجوم نے بے بس خاتون کیساتھ وہ کیا، جو فیملی والوں کیلئے سوچنا بھی محال ہے۔ ہجوم میں پھنسی خاتون دہائیاں دیتی رہی لیکن کوئی ایک بھی شخص مدد کو آگے نہ آیا۔ پولیس کو کافی دیر بعد واقعے کی اطلاع پہنچی، تو اہلکار مال روڈ پہنچے لیکن خاتون کیساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والوں کو پکڑنے کے بجائے اْلٹا خاتون کو ہی پکڑلیا، تاہم بعد میں خاتون کو بھی رہا کردیا گیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…