الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 258 ،پی بی 5 اور پی بی 47 میں ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی ضابط اخلاق جاری کردیا۔صدر،وزیراعظم،گورنرز سینیٹرزاور رکن قومی وصوبائی اسمبلی متعلقہ حلقے کادورہ نہیں کرسکے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں امیدواروں، الیکشن ایجنٹ اورپولنگ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا