اب گرمیوں میں بجلی کی پیداوار کم ہونے کے بجائے کیسے زیادہ ہو جایا کریگی ، دو ایسے میگا ہائیڈرل منصوبے جو پہلے کوئی اور نہ مکمل کر سکا، نواز شریف جاتے جاتے قوم کوبڑا تحفہ دے گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے کے تینوں پیداواری یونٹس کا کامیابی کے ساتھ بیک وقت لوڈ ری جیکشن ٹیسٹ کیا گیا۔ لوڈری جیکشن ٹیسٹ تقریباَ ایک ہزار ایک سو میگاواٹ کے لوڈ پر منصوبے کے کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹر کی نگرانی میں کیا گیا۔ ہائیڈرو پاور منصوبوں کے بیک وقت لوڈ ری جیکشن ٹیسٹ کا مقصد… Continue 23reading اب گرمیوں میں بجلی کی پیداوار کم ہونے کے بجائے کیسے زیادہ ہو جایا کریگی ، دو ایسے میگا ہائیڈرل منصوبے جو پہلے کوئی اور نہ مکمل کر سکا، نواز شریف جاتے جاتے قوم کوبڑا تحفہ دے گئے