شیخ رشید چھا گئے، پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، وزارت ریلوے نے ایک ہی دن میں زبردست کام کر دکھایا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے نے تاریخ ساز ریکارڈ قائم کر دیا، شیخ رشید احمد کی وزارت ریلوے چھا گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک ہی دن میں سب سے زیادہ ٹکٹیں فروخت کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا، واضح رہے کہ یکم دسمبر کو چوبیس گھنٹوں کے دوران 51… Continue 23reading شیخ رشید چھا گئے، پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، وزارت ریلوے نے ایک ہی دن میں زبردست کام کر دکھایا