ایک اور بڑا کرپشن سکینڈل،پاکستان پٹرولیم کمپنی نے 6کروڑ ڈالر کی کمپنی 18کروڑ ڈالر میں خریدلی، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)نیب نے پاکستان پٹرولیم کمپنی میں بدعنوانی و بے ضابطگیوں کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق برطانوی کمپنی ایم این ڈی کے اثاثوں کی… Continue 23reading ایک اور بڑا کرپشن سکینڈل،پاکستان پٹرولیم کمپنی نے 6کروڑ ڈالر کی کمپنی 18کروڑ ڈالر میں خریدلی، افسوسناک انکشافات