جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

جسٹس آصف سعید کھوسہ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کی تقریب میں بھارت سے خصوصی طور پر کون کون شریک ہوگا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سینئر جج مسٹرجسٹس مدن بھیم رائو لوکرکی قیادت میں سینئربھارتی ججوں کا تین رکنی وفد 18 جنوری کوواہگہ بارڈر کے راستے اسلام آباد پہنچے گا۔یہ وفد ایوان صدر میں مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سپریم کورٹ آف پا کستان کے نئے چیف جسٹس کے طور پر منعقد کی جانے والی حلف بردار ی کی تقریب میں شرکت کر ے گا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مسٹرجسٹس مدن بھیم رائولوکر

مسٹرجسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے دوست ہیں اور انہیں مسٹرجسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی طرف سے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر دعوت نامہ بھجوایا ہے۔ مسٹرجسٹس مدن بھیم رائولوکرگزشتہ ماہ 30دسمبر 2018 کو سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ہیں ۔اس سے قبل وہ بھارت کی دو ریاستوں گوہاٹی اور تلنگانہ میں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کے طور پراپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…