جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

زرداری اور حقیقی گروپ ۔۔پیپلزپارٹی میں بغاوت پھوٹ پڑی 10یا15نہیں بلکہ کتنے اراکین نے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا؟دھماکہ خیز دعویٰ نے ہلچل مچا دی

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرتے ہوئے 11 سال ہو چکے ہیں، ہم بہت سال سے ان کی کرپشن کو برداشت کر رہے ہیں، سندھ میں لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔ منگل کو نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی میں دو دراصل دو گروپ موجود ہیں،

ایک حقیقی گروپ اور دوسرا زرداری گروپ۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی کو بہت مشکلات در پیش ہوں گی، پیپلز پارٹی کے 22 سے 25 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، یہ لوگ پیپلز پارٹی میں نہیں رہنا چاہتے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بلی کو دودھ کی رکھوالی کے لیے کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ ہمارا پہلا مطالبہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا استعفیٰ ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…