اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ہے۔

بہبود سیونگز پر  منافع کی شرح 14.2فیصد ، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر 12 ،ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر  منافع کی شرح 12.4، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر 12 ،سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر 11.4جبکہ سیونگز اکاؤنٹ پر ساڑھے 8 فیصد منافع دیا جائے گا۔تمام اسکیموں پر منافع کا اطلاق یکم جنوری 2019ء سے ہوگا۔قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں پونے 3 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سالِ نو کے آغاز پر عوام کو بڑی خوشخبری مل گئی، محکمہ قومی بچت نے اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 1.50 فیصد جب کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شر ح میں 2.28 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں2.74 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں2.44 فصد اور پنشنر بینفٹس اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں2.40 فیصد اضافہ کیا گیا۔ اسی طرح بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 2.40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…