جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مراد علی شاہ کتنے دن کے اندر استعفیٰ دینے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوررکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ 20 سے 25 دن میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ مراد علی شاہ وزیر خزانہ بھی رہے ہیں، ہم اس حوالے سے ان سے جواب مانگ رہے ہیں۔خرم شیرزمان نے کہا کہ

جے آئی ٹی نے جو انکشافات کیے ہیں ۔مراد علی شاہ ان کا ہی جواب دے دیں، پاناما پر جے آئی ٹی کی رپورٹ پر نوازشریف سے استعفے کا پہلا مطالبہ آصف زرداری نے کیا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں شک ہے کہ مراد علی شاہ وزیر اعلی کے منصب پر رہیں گے تو یہ ثبوت ٹیمپرڈ کردیں گے، گزشتہ دور میں سندھ میں ہمارے صرف تین ایم پی ایز تھے آج 30ایم پی ایز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…