مجھے کہا جا رہا ہے کہ ملک چھوڑ دو ،مجھے کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟ اکرم شیخ کے انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)سینئر وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے میرے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ سینئر وکیل اکرم شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے میرے تمام بینک اکاؤنٹس فریز کردئیے ہیں ٗ مجھے عمران خان اور مشرف کے خلاف کیس لڑنے کی… Continue 23reading مجھے کہا جا رہا ہے کہ ملک چھوڑ دو ،مجھے کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟ اکرم شیخ کے انکشافات