جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ کس کمپنی کو دیا اور وزیراعظم کا ان سے کیا تعلق ہے؟ ترجمان بلاول بھٹو نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اپنے مشیر کی کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دے کر عمران خان نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے، ثابت ہو گیا ہے کہ حکومت کے اندر بیٹھے لوگ اربوں روپے کے قومی وسائل آپس میں بانٹ رہے ہیں۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ عمران خان نے مفادات

کے ٹکراؤ کے اپنے ہی بیانیہ کی نفی کر دی ہے۔ چیزیں منظر عام پر آئیں تو ایسے کئے گھپلے سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مشیر کی کمپنی کو ٹھیکہ دینا براہ راست نیب کا معاملہ ہے۔ رزاق داؤد کی کمپنی کو ٹھیکہ ملنے پر نیب کا متحرک نہ ہونا جانبداری ظاہر کرتا ہے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ رزاق داؤد کو فوری طور پر حکومتی امور سے الگ کیا جائے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…