ٹرمپ کا افغانستان میں شکست کا اعتراف بھارت کیلئے بہت بڑا پیغام ہے ،کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آرہا ہے،حافظ محمد سعید نے بڑی خبر سنادی
لاہور( آئی این پی)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا افغانستان میں شکست کا اعتراف بھارت کیلئے بہت بڑا پیغام ہے۔ امریکہ خطہ سے نکل رہا اور کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آرہا ہے۔موجودہ نصف صدی سے مسلط کر دہ صلیبی جنگ اختتام پذیر ہو رہی ہے۔افغان جنگ… Continue 23reading ٹرمپ کا افغانستان میں شکست کا اعتراف بھارت کیلئے بہت بڑا پیغام ہے ،کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آرہا ہے،حافظ محمد سعید نے بڑی خبر سنادی











































