جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

اسد عمر متکبر ہیں، بغیر تیاری کے منہ اٹھا کر آ جاتے ہیں اور۔۔۔! آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ کی شکایت لگا دی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر متکبر ہیں، بغیر تیاری کے منہ اٹھا کر آ جاتے ہیں ، آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کی حکومت کو وزیر خزانہ اسد عمر کی شکایت لگا دی، اس بات کا انکشاف سینئر تجزیہ کار ضمیر حیدر نے کیا، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان حکام کو شکایت کی ہے کہ اسد عمر متکبر ہیں، بغیرتیاری کے منہ اٹھا کر آ جاتے ہیں، سینئر تجزیہ کار ضمیرحیدر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیرخزانہ کے معیشت کے حوالے سے متکبرانہ رویے پر کہا کہ آئی ایم ایف

نے پاکستانی حکام کو کہا ہے کہ وزیرخزانہ بغیر تیاری کے ہی آ جاتے ہیں۔ سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آپ کے موجودہ وزیرخزانہ اسد عمر جن کو حکومت بننے سے قبل ہی وزیرخزانہ ڈکلیئر کردیا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ اب آئی ایم ایف ان کو کہہ رہا ہے کہ وہ متکبر ہیں اور تیاری کیے بغیر منہ اٹھا کرآ جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ملکی مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے آئی ایم ایف سے وزیر خزانہ اسد عمر نے مذاکرات کیے لیکن ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اب جنوری میں دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…