ان تمام افسران سمیت تمام ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی جائے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازمین سے متعلق چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے افسران سمیت تمام ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیدیا۔ ہائی کورٹ ذرائع کے مطابق کچھ ملازمین کی ڈگریوں پر شک کی بنیاد پر حکم جاری کیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading ان تمام افسران سمیت تمام ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی جائے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے











































