منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے قیمتی جائیدادیں رکھنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی،بڑا کریک ڈاؤن، کھلبلی مچ گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قیمتی جائیدادیں رکھنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ، دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی والے 120شہریوں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے دوکروڑ سے زائد مالیت کی پراپرٹی رکھنے

والوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے کارروائی تیز کردی ہے ۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹر نے 120 بڑے غیر رجسٹرڈ پراپرٹی مالکان کی فہرست ریجنل ٹیکس آفس لاہور کو بھجوائی تھی ۔جس پر ایف بی آر نے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی کے 120لاہوری مالکان کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…