تحریک انصاف اپنی ہی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئی ،بڑا مطالبہ کردیا

4  جنوری‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اپنے ہی اتحادی کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئے اور شکایت کی کہ میئر کراچی پی ایس 94 میں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں انہیں بند کروایا جائے اور ضمنی انتخابات کی تاریخ بڑھائی جائے۔الیکشن کمیشن سندھ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہاکہ ہم نے درخواست کی ہے کہ پی ایس 94 میں ہونے والے الیکشن کی

تاریخ تبدیل، پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر آرمی اور رینجر کو تعینات اور سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ دوران الیکشن ترقیاتی کام بند کروائے جائیں، کراچی پہلے بھی پاکستان کا تھا ہے اور رہے گا ، آج ایم کیو ایم ہماری اتحاد ی ہے لیکن الیکشن میں تو مقابلہ ہوتا ہے۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے مرتضی وہاب کے مشیر کی حیثیت سے تعیناتی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…