ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی ،پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے جواب طلب
لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی ،پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے جواب طلب











































