منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ دور حکومت میں اگست سے اب تک پاکستان میں تیل اورگیس کے 13نئے ذخائر دریافت ،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا سے 2تیل او رگیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں موجودہ دور حکومت میں اگست سے اب تک تیل اورگیس کے 13نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ سندھ میں 9، خیبرپختونخوا میں 2، بلوچستان اور پنجاب میں 1,1ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے کوہاٹ کے علاقے چندا میں 550بیرل تیل اور 1.3ایم ایم سی

ایف ڈی گیس کا ذخیرہ دریافت کیا گیاہے ۔ دستاویزات کے مطابق 13تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے سے مجموعی طور پر روزانہ 5ہزار 358بیرل تیل اور 105ملین کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی ۔ خیبرپختونخوا میں اس سے قبل کرک کے مختلف مقامات پر بھی گیس اورتیل کے ذخائر برآمد ہو ئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…