اسلام آباد (آن لائن) ادارہ شماریات کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک کے عرصے میں ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6.17 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ریلوے کرایوں میں 19.1 فیصد اضافہ کیا گیا ‘ جولائی سے دسمبر تک گیس کی قیمتوں میں بھی 42.66 فیصد اضافہ کیا گیا
نئے سال کے آغاز میں ہی مشیر تجارت نے گردشی قرضوں کے حوالے سے بتایا کہ گردشی قرضے 14 کھرب روپے ہیں۔ جولائی سے دسمبر تک ٹیکس وصولی 1960 ارب روپے کے حجم میں سے صرف 175 ارب روپے کی کی کمی ہ وئی اور صرف 1784 ارب روپے وصول ہوئی۔