ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار، بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نےکیا پیشگوئی کر دی؟جانئے
اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی پڑنے کا امکان ہے اور کہیں بھی بارش متوقع نہیں۔وفاقی دارالحکومت میں صبح کے وقت خنکی میں اضافہ دیکھا گیا اور درجہ حرارت بھی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا درجہ حرارت کم… Continue 23reading ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار، بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نےکیا پیشگوئی کر دی؟جانئے