سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،ریٹائرمنٹ کی عمر میں کتنے سال تک اضافے پر غور شروع کردیا گیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے پر غور شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ملازمین کے لیے مدت ملازمت 60 سال سے 63 سال کرنے کے لیے تجاویز صوبائی کابینہ کو پیش کر دی گئی ہیں۔تجاویز میں کہا گیا ہے کہ 1960ء میں ریٹائرمنٹ کی عمر 50… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،ریٹائرمنٹ کی عمر میں کتنے سال تک اضافے پر غور شروع کردیا گیا؟