ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ،پاک سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا نے قیمتیں بڑھادیں،خرید وفروخت میں بڑی کمی
کراچی (این این آئی)ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی گاڑیوں کی خرید وفروخت میں کمی آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ان کی فروخت میں 30فیصد کمی آ گئی ہے جبکہ ٹریکٹر اور دیگر صنعتیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال پاکستانی… Continue 23reading ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ،پاک سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا نے قیمتیں بڑھادیں،خرید وفروخت میں بڑی کمی











































