جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

حیدرآباد میں لڑکی کی پراسرار موت کا ڈراپ سین، بھائی، والد، والدہ اور بہن ملوث نکلے، بھائی اور والد گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی) حیدر آباد میں تین روز قبل نوجوان لڑکی کے پراسرار قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، صائمہ کے قتل میں بھائی، والد، والدہ اور بہن ملوث نکلے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مقتولہ کے بھائی اور والد کو گرفتار کر لیاہے۔ڈی ایس پی کے مطابق مقتولہ 17 سالہ صائمہ کے گھر والوں کو شبہ تھا کہ اس کے کسی نوجوان

سے روابط ہیں۔ اسی شبے میں بھائی نے گولی مار کر بہن کو قتل کردیا اور اس میں ماں باپ اور بہن نے اس کی معاونت کی۔ایس ایچ او کی مدعیت میں قتل اور قتل میں معاونت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں مقتولہ کے بھائی جہانزیب، والد بادشاہ خان، والدہ یاسمین اور بہن زرمینا کو نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…