اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایبٹ آباد : کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی اور تین بچے جاں بحق

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد(آئی این پی ) ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی اورتین بچے جاں بحق ہوگئے،شدید سردی کے باعث کمرے میں چولہا جلتا چھوڑدیا، جس سے کاربن جمع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے ضلع ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی اوران کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں کی موت کا علم اس وقت ہوا جب صبح کے وقت اہلخانہ انہیں جگانے آئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے باعث کمرے میں چولہا جلتا چھوڑدیا گیا جس سے کاربن جمع ہوئی اور دم گھٹنے سے کمرے میں موجود تمام افراد ابدی نیند سوگئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں بالترتیب 8 سال، 7 سال، اور 5 سال ہیں۔ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ مقامی انتظامیہ نے مزید امدادی کارروائی شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…