پاکستان کیوں گئے؟ سدھو کی وزارت اور سیاست خطرے میں پڑ گئی، بھارت میں کپتان کے دوست کیخلاف کیابڑا قدم اٹھا لیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کیوں گئے؟ سدھو کے خلاف بھارت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا، وزارت اور سیاست خطرے میں پڑ گئی۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبا ر روزنامہ جنگ کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیرسیاحت اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دیرینہ دوست سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ… Continue 23reading پاکستان کیوں گئے؟ سدھو کی وزارت اور سیاست خطرے میں پڑ گئی، بھارت میں کپتان کے دوست کیخلاف کیابڑا قدم اٹھا لیا گیا؟