ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تبدیلی آگئی!! بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ اب کن لوگوں کو بھی کارروائی کا سامنا کرنا پڑیگا؟بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹریفک پولیس نے پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی ہے۔اس ضمن میں ڈی آئی جی ٹریفک پولیس جاوید مہر نے کہاکہ اب کسی بھی موٹر سائیکل سوار کوہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہیں ملے گا اور پمپس کی انتظامیہ نوٹیفکیشن لگانے کی پابند ہوگی۔دوسری جانب آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کی جانب سے جاری بیان میں بھی بغیر ہیلمٹ پیٹرول

دینے پر پابندی کی حمایت کی گئی ہے، اوگرا نے ہدایت کی ہے کہ پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔اوگرا انتظامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ادھرپیٹرول پمپس مالکان نے کہاکہ اب بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پابندی کی وجہ سے یومیہ سیل پر فرق تو پڑسکتا ہے لیکن اچھے اقدام پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…