ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اداروں کو ٹھیک کرنیکی دعویدار پی ٹی آئی حکومت کے دور میں پی آئی اے کی کیا حالت ہو گئی؟ ائیرہوسٹزکا برا حال!! بچوں کی فیسوں کے لالے پڑ گئے، تشویشناک صورتحال

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مالی بحران انتہائی سنگین ہوگیا،فضائی میزبانوں کو 10 ماہ سے انٹرنیشنل الائونس نہیں ملاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مالی بحران انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے جس کے باعث فضائی میزبانوں کو 10 ماہ سے انٹرنیشنل الائونس نہیں ملے، الائونس نہ ملنے سے فضائی میزبانوں کے لیے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیا ہے، پی آئی اے اپنے فضائی میزبانوں کو بین الاقوامی روٹس پر4 ڈالر

فی گھنٹہ انٹرنیشنل الائونس ادا کرتا ہے اور فضائی میزبان اسی الائونس سے بیرون ممالک اپنے اخراجات پورے کرتے ہیں۔مالی مشکلات کے شکار فضائی میزبان بچوں کی فیسیں تک ادا نہ کر سکے ان کے لیے روزمرہ کے معاملات چلانا بھی مشکل ہوگیاہے جب اس سلسلے میں پی آئی اے کے ترجمان سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایاکہ کچھ مالی مسائل تھے جن کی وجہ سے انٹرنیشنل الائونس ملنے میں تاخیر ہوئی ایک دو روز میں الائونس کی تمام رقم ملنا شروع ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…