ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

گجرات ،زندگی بھر کی کمائی زمین میں دفن کرنیوالاخود دفن ہوگیا،عرصے بعد پیسے بچوں کے ہاتھ لگ گئے لیکن ۔۔۔! حیرت انگیز واقعہ

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (آن لائن) لاکھوں روپے کے نوٹ دیمک لگ جانے اور گل سڑ جانے کی وجہ سے لواحقین کے کام نہ آ سکے ، تفصیلات کے مطابق گجرات تھانہ سول لائن کے علاقہ اسلام نگر متصل چاہ بڈھے والا و گلشن کالونی ، اللہ رکھا نامی ایک شخص زندگی کی ساری آمدن جمع کرکے اپنے شاپر میں ڈال کر گھر میں زمین میں دباتا رہا ، لیکن اچانک بیمار ہو جانے اور اس کی آواز بند ہو جانے کی وجہ

سے گھر والوں کو وہ یہ راز نہ بتا سکا اور دنیا سے چل بسا ، اب جبکہ اس کے بچے اور پوتے زمین کو کھود رہے تھے کہ اچانک اس میں سے پیسوں کے بڑے شاپر نکل آئے ، بچے دیکھ کر حیران ہو گے اپنے والدین کے پاس لے کر آئے تو انہیں پتہ چلا یہ تو پاکستانی نوٹ ہیں جو اب گل سڑ گئے اور دیمک لگنے کی وجہ سے ضائع ہو گئے اب سوائے پچھتاوے کے کیا ہو سکتا تھا۔۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…